نماز واجب

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ضروری نماز، وہ نماز جس کا بلا عذر چھوڑنا جائز نہیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ضروری نماز، وہ نماز جس کا بلا عذر چھوڑنا جائز نہیں۔